کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
نیزہ اور برچھی کا امام کے سامنے عید کے دن لے جانے کا بیان
حدیث نمبر
921
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْدُو إِلَی الْمُصَلَّی وَالْعَنَزَةُ بَيْنَ يَدَيْهِ تُحْمَلُ وَتُنْصَبُ بِالْمُصَلَّی بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا
ابراہیم بن منذر، ولید، ابوعمر اوزاعی، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عید گاہ کی طرف صبح کو جاتے اور نیزہ ان کے آ گے لے کر چلتے اور عید گاہ میں ان کے سامنے نصب کیا جاتا، پھراس کے سامنے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment