کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
وتر کو آخری نماز بناناچاہئے
حدیث نمبر
943
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا آخِرَ صَلَاتِکُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا
مسدد، یحیی بن سعید، عبید ﷲ ، نافع، عبد ﷲ بن عمر نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ وتر کو رات کی آخری نماز بناؤ
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment