Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1734


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
بچوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1734
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ بَعَثَنِي أَوْ قَدَّمَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ
ابوالنعمان، حماد بن زید، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن ابی زید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی ﷲ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے سامان کے ساتھ مزدلفہ سے رات کے وقت بھیجا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment