Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1735


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
بچوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1735
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَقْبَلْتُ وَقَدْ نَاهَزْتُ الْحُلُمَ أَسِيرُ عَلَی أَتَانٍ لِي وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يُصَلِّي بِمِنًی حَتَّی سِرْتُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفِّ الْأَوَّلِ ثُمَّ نَزَلْتُ عَنْهَا فَرَتَعَتْ فَصَفَفْتُ مَعَ النَّاسِ وَرَائَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِمِنًی فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
اسحق، یعقوب بن ابراہیم، ابن شہاب کے بھتیجے، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں کہ عبدﷲ بن عباس نے بیان کیا کہ میں بلوغ کے قریب تھا اپنی ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا اور رسول ﷲ منیٰ میں کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے-میں چلتا رہا یہاں تک کہ صف اول کے سامنے سے گزر گیا پھر میں گدھی پر سے اترا وہ چرتی رہی- میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پیچھے لوگوں کے ساتھ صف میں شریک ہو گیا اور یونس نے ابن شہاب سے روایت کیا کہ یہ حجۃ الوداع میں ہوا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment