Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1736


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
بچوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1736
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حُجَّ بِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ سَبْعِ سِنِينَ
عبدالرحمن بن یونس، حاتم بن اسمعیل، محمد بن یوسف، سائب بن یزید سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرایا گیا اور اس وقت میری عمر سات برس کی ہوگی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment