کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
بچوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1737
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ لِلسَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ وَکَانَ قَدْ حُجَّ بِهِ فِي ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمرو بن زارہ، قاسم بن مالک، جعید بن عبدالرحمن، سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عمر بن عبدالعزیز کو سائب بن یزید سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ ان کو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے سامان میں (بال بچوں) میں حج کرایا گیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment