Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1738


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
عورتوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1738
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَغْزُو وَنُجَاهِدُ مَعَکُمْ فَقَالَ لَکِنَّ أَحْسَنَ الْجِهَادِ وَأَجْمَلَهُ الْحَجُّ حَجٌّ مَبْرُورٌ فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَلَا أَدَعُ الْحَجَّ بَعْدَ إِذْ سَمِعْتُ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسدد، عبدالواحد، حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ رضی ﷲ عنہا بن طلحہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ کیا ہم لوگ آپ کے ساتھ غزوہ یا جہاد نہ کریں ؟ تو آپ نے تمہارے لئے سب سے بہتر اور عمدہ جہاد حج مقبول ہے حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے یہ سننے کے بعد میں حج کو کبھی نہ چھوڑوں گی۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment