Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1739


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
بچوں کے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1739
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ بَعَثَنِي أَوْ قَدَّمَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثَّقَلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ
ابو النعمان ، حماد بن زید ، عمرو ابومعبد، (ابن عباس کے غلام) حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت صرف ایسے رشتہ دار کے ساتھ سفر کرے جس سے نکاح حرام ہو اور عورت کے پاس کوئی شخص نہ جائے مگر اس حال میں کہ اس کے پاس کوئی محرم موجود ہو ایک شخص نے عرض کیا یا رسول ﷲ میں فلاں لشکر میں جانا چاہتا ہوں اور میری بیوی حج کو جانا چاہتی ہے آپ نے فرمایا تو اپنی بیوی کے ساتھ جا۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment