Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1763


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
1763
 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي سَمِعْتُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعْفَيْ مَا جَعَلْتَ بِمَکَّةَ مِنْ الْبَرَکَةِ تَابَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ يُونُسَ
عبدﷲ بن محمد، وہب بن جریر، جریر، یونس، ابن شہاب حضرت انس رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا یا ﷲ مکہ میں جو برکت تو نے رکھی ہے، مدینہ میں اس سے دو چند برکت عطاء فرما- عثمان بن عمر نے یونس سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment