Saturday, March 19, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:205, Total Hadith no: 2741

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوکَ وَکَانَ يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ

عبد ﷲ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، عبدالرحمن بن کعب بن مالک اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک میں جمعرات کے دن (مدینہ سے) نکلے تھے اور آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم یہ دوست رکھتے تھے کہ سفر کے لئے جمعرات کے دن نکلا جائے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ایک خاص مقام کا ارادہ کرنے اور توریہ کے طور پر کسی اور طرف جہاد کے اظہار کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  205
ٹوٹل حدیث نمبر  2741


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment