حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِالْمَدِينَةِ الظُّهْرَ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ وَسَمِعْتُهُمْ يَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا
سلیمان بن حرب، حماد، ایوب، ابوقلابہ، انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی چار رکعت اور عصر کی ذوالحلیفہ میں دو رکعت پڑھیں اور میں نے صحابہ سے سنا حج و عمرہ دونوں کا تلبیہ با آواز بلند کہتے جاتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ظہر کی نماز پڑھ کر سفر کرنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 206
ٹوٹل حدیث نمبر 2742
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment