Saturday, March 19, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:213, Total Hadith no: 2749

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ عَدَلْتُ إِلَی ظِلِّ الشَّجَرَةِ فَلَمَّا خَفَّ النَّاسُ قَالَ يَا ابْنَ الْأَکْوَعِ أَلَا تُبَايِعُ قَالَ قُلْتُ قَدْ بَايَعْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَأَيْضًا فَبَايَعْتُهُ الثَّانِيَةَ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا مُسْلِمٍ عَلَی أَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تُبَايِعُونَ يَوْمَئِذٍ قَالَ عَلَی الْمَوْتِ

مکی بن ابراہیم یزید بن ابی عبید سلمہ بن اکوع سے راویت کرتے ہیں کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت رضوان کے بعد ایک درخت کے سایہ کی طرف چلا لوگوں کے کم ہو جا نے کے بعد آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابن اکوع آئیے بیعت نہیں کر نے؟ میں نے عرض کیا یار سول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم میں تو بیعت کر چکا ہوں فرمایا مکرر چناچہ میں دوبار بیعت کی میں نے ان سے کہا اے ابومسلم! تم نے اس دن کس بات پر بیعت کی تھی انہوں نے جواب دیا موت پربیعت کی تھی



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  213
ٹوٹل حدیث نمبر  2749


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment