حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ وَأُعْمِرَهَا مِنْ التَّنْعِيمِ
عبد ﷲ ابن عیینہ عمرو بن دینار عمرو بن اوس عبدالرحمن بن ابوبکر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (عبدالرحمن بن ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) حکم دیا کہ میں حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کو اپنی سواری پر اپنے پیچھے بٹھا کر تنعیم سے عمرہ کرا لاؤں
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = خاتون کا اپنے بھائی کے پیچھے ایک ہی سواری پر بیٹھنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 236
ٹوٹل حدیث نمبر 2772
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment