حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
قتیبہ عبدالواہاب ایوب ابوقلابہ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں ابوطلحہ کے پیچھے ایک ہی سواری پر بیٹھا ہوا تھا اور لوگ حج و عمرہ کا ایک ساتھ بلند آواز سے تلبیہ کہہ رہے تھے (تلبیہ بمعنی لبیک کہنا)
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = حج اور جہاد میں ایک سواری پر دو آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 237
ٹوٹل حدیث نمبر 2773
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment