حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَرْجِعُ أَصْحَابُکَ بِأَجْرِ حَجٍّ وَعُمْرَةٍ وَلَمْ أَزِدْ عَلَی الْحَجِّ فَقَالَ لَهَا اذْهَبِي وَلْيُرْدِفْکِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَأَمَرَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَنْ يُعْمِرَهَا مِنْ التَّنْعِيمِ فَانْتَظَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَعْلَی مَکَّةَ حَتَّی جَائَتْ
عمرو بن علی ابوعاصم عثمان ابن ابی ملیکہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا یا رسول ﷲ! آپ کے اصحاب تو حج اور عمرہ دونوں کا ثواب حاصل کرکے لوٹ رہے ہیں اور میں نے صرف حج ہی کیا ہے تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتو جاؤ اور تم کو عبدالرحمن اپنی سواری پر پیچھے بٹھا لیں گے اور پھر آپ نے عبدالرحمن کو حکم دیا کہ ان کو مقام تنعیم سے عمرہ کرا لائیں اس کے بعد آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کی بلندی پر پہنچ کر ان کی واپسی کا انتظار فرمایا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = خاتون کا اپنے بھائی کے پیچھے ایک ہی سواری پر بیٹھنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 235
ٹوٹل حدیث نمبر 2771
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment