حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ عَلَی حِمَارٍ عَلَی إِکَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَائَهُ
قتیبہ ابوصفوان یونس ابن شہاب عروہ اسامہ بن زید رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک گدھا جس کی زین پر ایک چادر پڑی ہوئی تھی اس پر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سوار ہوکر اپنے پیچھے اسامہ کو بٹھا لیا تھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = گدھے پر پیچھے بٹھانے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 238
ٹوٹل حدیث نمبر 2774
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment