حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَدِينَةِ
علی سفیان عمرو عطاء حضرت جابر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ زمانہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں ہم لوگ قربانی کا گوشت مدینہ تک لے جاتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جہاد میں زاد راہ لے جانے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 231
ٹوٹل حدیث نمبر 2767
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment