حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّ سُوَيْدَ بْنَ النُّعْمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ حَتَّی إِذَا کَانُوا بِالصَّهْبَائِ وَهِيَ مِنْ خَيْبَرَ وَهِيَ أَدْنَی خَيْبَرَ فَصَلَّوْا الْعَصْرَ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَطْعِمَةِ فَلَمْ يُؤْتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِسَوِيقٍ فَلُکْنَا فَأَکَلْنَا وَشَرِبْنَا ثُمَّ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَضْمَضَ وَمَضْمَضْنَا وَصَلَّيْنَا
محمد بن مثنی ، عبدالوہاب یحییٰ حضرت سوید بن نعمان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ سال خیبر میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کے حلقہ میں بمقام صہبا ء وار دہوئے جہاں سے خیبر نزدیک ہی تھا سب نے نماز عصر ادا کی اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کھانا طلب فرمایا تو آپ کی خدمت میں صرف ستو پیش کئے گئے اور ستو کھائے پیئے پھر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور آپ نے کلی کی اور ہم سب نے بھی کلی کی اور نماز ادا کی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جہاد میں زاد راہ لے جانے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 232
ٹوٹل حدیث نمبر 2768
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment