کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اقامت کے وقت یا اس کے بعد صفیں برابر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
682
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَقِيمُوا الصُّفُوفَ فَإِنِّي أَرَاکُمْ خَلْفَ ظَهْرِي
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صفوں کو درست کرو، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی دیکھتا) ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment