کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
709
حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِمَ کُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَاکَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
موسیٰ، عبدالواحد، اعمش، عمارہ بن عمیر، ابومعمر روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں کچھ پڑھتے تھے؟ خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا ہاں! ہم نے کہا تم نے یہ کس طرح معلوم کر لیا؟ خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ آپ کی داڑھی کے ہلنے سے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment