Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:710


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
710
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَخْطُبُ قَالَ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ وَکَانَ غَيْرَ کَذُوبٍ أَنَّهُمْ کَانُوا إِذَا صَلَّوْا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ قَامُوا قِيَامًا حَتَّی يَرَوْنَهُ قَدْ سَجَدَ
حجاج، شعبہ، ابواسحاق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبدﷲ بن یزید کو خطبہ پڑھنے میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہم سے براء (ابن عازب) نے بیان کیا اور وہ جھوٹے نہ تھے کہ صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ جب نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تو صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کھڑے رہتے، یہاں تک کہ جب آپ اپنا سر رکوع سے اٹھا لیتے اور وہ آپ کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھ لیتے (تب سجدہ کرتے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment