کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
715
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي خَمِيصَةٍ لَهَا أَعْلَامٌ فَقَالَ شَغَلَتْنِي أَعْلَامُ هَذِهِ اذْهَبُوا بِهَا إِلَی أَبِي جَهْمٍ وَأْتُونِي بِأَنْبِجَانِيَّةٍ
قتیبہ، سفیان، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز اون کے کپڑے میں نماز پڑھی، جس میں نقش بنے ہوئے تھے، نماز سے فارغ ہو کر آپ نے فرمایا کہ مجھے اس کپڑے کے نقوش نے اپنی طرف متوجہ کر لیا- اسے ابوجہم (تاجر) کے پاس (جس کے ہاں سے وہ کپڑا آیا تھا) لے جاؤ اور مجھے انبجانیہ لادو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment