کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز عصر میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر
725
حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ سُورَةٍ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا
مکی بن ابراہیم، ہشام، یحییٰ بن ابن کثیر، عبد ﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور کوئی ایک دوسری سورت پڑھتے تھے اور کبھی کبھی کوئی آیت ہمیں سنائی دے جاتی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment