کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز عصر میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر
724
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْتُ لِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَائَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
محمدبن یوسف، سفیان، اعمش، عمارہ بن عمیر، ابومعمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے خباب بن ارت سے کہا کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر (کی نماز) میں قرآن مجید پڑھتے تھے؟ وہ بولے کہ ہوں! میں نے کہا تم کس طرح آپ کا پڑھنا معلوم کرلیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment