Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:727


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز مغرب میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
727
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، محمد بن جبیر بن مطعم، جبیر بن مطمع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں (والطور) پڑھتے سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment