Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:728


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
728
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بَکْرٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فَقُلْتُ لَهُ قَالَ سَجَدْتُ خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّی أَلْقَاهُ
ابو النعمان، معتمر، سلیمان، بکر ابورافع روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی، تو انہوں نے ﴿اذالسماء انشقت﴾ پڑھی اور سجدہ کیا- میں نے ان سے کہا کہ یہ آپ نے کیا کیا؟ بولے میں نے ابوالقاسم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے اس سورت کے مقام پر سجدہ کیا ہے لہٰذا میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ان سے مل جاؤں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment