Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:741


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
پہلی رکعت کو طویل کرے
حدیث نمبر
741
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ وَيَفْعَلُ ذَلِکَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ
ابو نعیم، ہشام، یحییٰ بن ابی کثیر، عبد ﷲ بن ابی قتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اور عصر کی پہلی رکعت طویل ادا فرماتے تھے، اور دوسری رکعت (پہلی کے اعتبار سے) کم ہوتی تھی اور یہی صبح کی نماز میں بھی کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment