کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
امام اگر مقتدی کو کوئی آیت سنادے
حدیث نمبر
740
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ بِأُمِّ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ مَعَهَا فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَصَلَاةِ الْعَصْرِ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَکَانَ يُطِيلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی
محمد بن یوسف، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، عبد ﷲ بن ابی قتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور اس کے ہمراہ ایک سورت اور پڑھا کرتے تھے، اور کبھی کبھی کوئی آیت ہمیں سنا دیتے تھے اور پہلی رکعت میں (زیادہ) طول دیتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment