کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
صف میں پہنچنے سے پہلے رکوع کر لینے کا بیان۔
حدیث نمبر
745
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ الْأَعْلَمِ وَهُوَ زِيَادٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ أَنَّهُ انْتَهَی إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاکِعٌ فَرَکَعَ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَی الصَّفِّ فَذَکَرَ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ زَادَکَ اللَّهُ حِرْصًا وَلَا تَعُدْ
موسیٰ بن اسمعیل، ہمام، زیاد، حسن ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قریب اس حالت میں پہنچے کہ آپ رکوع میں تھے، تو انہوں نے اس سے قبل کہ صف میں شامل ہوں، رکوع کردیا، اس کا ذکر نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ ﷲ تمہارا شوق زیادہ کرے، مگر اب ایسا نہ کرنا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment