کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رکوع میں تکبیر کو پورا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
746
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّی مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْبَصْرَةِ فَقَالَ ذَکَّرَنَا هَذَا الرَّجُلُ صَلَاةً کُنَّا نُصَلِّيهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَنَّهُ کَانَ يُکَبِّرُ کُلَّمَا رَفَعَ وَکُلَّمَا وَضَعَ
اسحق واسطی، خالد جریری، ابوالعلاء، مطرف، عمران بن حصین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے بصرہ میں علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی عمران کہتے ہیں کہ انہوں نے (یعنی) علی مرتضیٰ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ہمیں وہ نماز یاد دلائی جو ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھا کرتے تھے، پھر عمران رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ وہ جب اٹھتے تھے اور جب جھکتے تھے تکبیر کہتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment