Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:749


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
سجدوں میں تکبیر کے پورا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
749
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا عِنْدَ الْمَقَامِ يُکَبِّرُ فِي کُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَإِذَا قَامَ وَإِذَا وَضَعَ فَأَخْبَرْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوَلَيْسَ تِلْکَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُمَّ لَکَ
عمرو بن عون، ہشیم ابوبشر، عکرمہ کا بیان ہے کہ میں نے ایک شخص کو مقام (ابراہیم) کے پاس دیکھا کہ وہ ہر جھکنے اور اٹھنے میں، اور جب کھڑا ہوتا تھا اور جب بیٹھتا تھا- تکبیر کہتا تھا میں نے ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا (کہ یہ کیسی نماز ہے) انہوں نے کہا تیری ماں نہ رہے کیا یہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی (سی) نماز نہیں ہے؟



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment