Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:770


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے
حدیث نمبر
770
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْضَائٍ وَلَا يَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا الْجَبْهَةِ وَالْيَدَيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ
قبیصہ، سفیان، عمروبن دینا ر، طاؤس، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سات اعضاء کے بل سجدہ کرنے کا حکم فرمایا ہے، اور یہ کہ بالوں کو نہ سنوار ے، اور نہ کپڑے کو روکے، وہ سات اعضاء یہ ہیں، پیشانی، دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے، دونوں پیر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment