Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:771


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے
حدیث نمبر
771
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ نَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا نَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عمرو، طاؤس ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم سات ہڈیوں کے بل سجدہ کریں اور نہ بالوں کو روکیں، اور نہ کپڑے کو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment