Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:776


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں بال درست نہ کرے۔
حدیث نمبر
776
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهْوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا يَکُفَّ شَعَرَهُ وَلَا ثَوْبَهُ
ابوالنعمان، حماد بن زید، عمرو بن دینا، طاؤس، ابن عباس سیر وایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کو (خدا کی طرف سے) یہ حکم دیا گیا تھا کہ سات ہڈیوں کے بل سجدہ کریں (اور نماز پڑھنے میں) نہ اپنے بال درست کریں اور نہ کپڑا (سنبھالیں)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment