کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں کپڑا نہ سمیٹے
حدیث نمبر
777
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةٍ لَا أَکُفُّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا
موسیٰ بن اسمٰعیل، ابوعوانہ، عمرو، طاؤس، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں اور (نماز کی حالت میں) نہ بال درست کروں اور نہ کپڑا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment