کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جب امام سلام پھیرے، تو مقتدی سلام پھیرے۔
حدیث نمبر
797
حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمْنَا حِينَ سَلَّمَ
حبان بن موسیٰ، عبد ﷲ ، معمر، زہری، محمود بن الربیع، عتبان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سلام پھیرا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment