کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
کوئی شخص آئے اس حال میں کہ امام خطبہ پڑھ رہا ہو تو دو رکعتیں ہلکی پڑھ لے
حدیث نمبر
883
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا قَالَ دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَصَلِّ رَکْعَتَيْنِ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، عمرو بن دینار روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے جابر کو کہتے ہوئے سنا کہ ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہو، اس حال میں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے، تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم نے نماز پڑھی؟ اس نے جواب دیا نہیں، تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کھڑا ہو اور دو رکعتیں پڑھ لے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment