Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:884


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر
884
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ وَعَنْ يُونُسَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَکَ الْکُرَاعُ وَهَلَکَ الشَّائُ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَمَدَّ يَدَيْهِ وَدَعَا
مسدد، حماد بن زید، عبدالعزیز، انس، ح، یونس، ثابت، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ اسی اثناء میں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ پڑھ رہے تھے، تو ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ یا رسول ﷲ گھوڑے تباہ ہوگئے، بکریاں برباد ہوگئیں، اس لئے ﷲ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ ہمارے لئے پانی برسائے، تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں ہاتھ پھیلائے اور دعا کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment