Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:886


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑنے کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
886
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِکَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنْصِتْ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ
یحییٰ بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تو نے اپنے ساتھی سے جمعہ کے دن کہا کہ خاموش رہ، اور امام خطبہ پڑھ رہا ہو تو تو نے لغو فعل کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

2 comments:

  1. Salam: 1 hadees nahi mil rahi jiss main Hazoor-e-pak saaw k paas kuch MUSLIMS aye thy jo 15 khaslatain bata rahy thy, islam se pehly ki. Plz help me agar apko yaad ho to.

    ReplyDelete
  2. Agar ho saky mujhy hadees number mobile: O333-919-6297 per sms ker dain, jazakAllah! MOHSIN

    ReplyDelete