Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:902


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
اہل اسلام کیلئے عید کی سنتوں کا بیان
حدیث نمبر
902
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي زُبَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ مِنْ يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نَرْجِعَ فَنَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا
حجاج، شعبہ، زبید، شعبی براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے پہلی چیز جس سے ہم آج کے دن ابتدا کریں، وہ یہ کہ ہم نماز پڑھیں، پھر گھر واپس ہوں، پھر قربانی کریں، اور جس نے اس طرح کیا تو اس نے میری سنت کو پا لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment