Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:903


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
اہل اسلام کیلئے عید کی سنتوں کا بیان
حدیث نمبر
903
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ أَبُو بَکْرٍ وَعِنْدِي جَارِيَتَانِ مِنْ جَوَارِي الْأَنْصَارِ تُغَنِّيَانِ بِمَا تَقَاوَلَتْ الْأَنْصَارُ يَوْمَ بُعَاثَ قَالَتْ وَلَيْسَتَا بِمُغَنِّيَتَيْنِ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ أَمَزَامِيرُ الشَّيْطَانِ فِي بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَلِکَ فِي يَوْمِ عِيدٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا بَکْرٍ إِنَّ لِکُلِّ قَوْمٍ عِيدًا وَهَذَا عِيدُنَا
عبیدہ بن اسمٰعیل، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آ ئے اور میرے پاس انصار کی دو لڑکیاں جنگ بعاث کے دن کا شعر گا رہی تھیں، اور ان لڑکیوں کا پیشہ گانے کا نہیں تھا، تو ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یہ شیطانی باجہ اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں؟ اور وہ عید کا دن تھا، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ! ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور آج ہم لوگوں کی عید ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment