کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔
حدیث نمبر
723
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ سَأَلْنَا خَبَّابًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
عمر بن حفص، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، ابومعمر، روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب سے پوچھا کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ظہر اور عصرکی نماز میں قرآن پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں ہم نے کہا کہ تم کس طرح پہچان لیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش کی وجہ سے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
Can you please give me the arabic text of the hadith
ReplyDeleteNarrated 'Ubada bin As-Samit: Allah's Apostle said, "Whoever does not recite Al-Fatiha in his prayer, his prayer is invalid." Bukhari-723