Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:729


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
729
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَائِ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
ابوالولید، شعبہ، عدی کا بیان ہے کہ میں نے براء سے سنا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کسی سفر میں تھے تو آپ نے عشاء کی کسی ایک رکعت میں ﴿وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ﴾ پڑھی۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment