کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان۔
حدیث نمبر
731
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فِي الْعِشَائِ وَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ أَوْ قِرَائَةً
خلاد بن یحییٰ، مسعر، عدی بن ثابت، براء روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء کی نماز میں (وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) پڑھتے ہوئے سنا اور میں نے آپ سے زیادہ خوش آواز یا اچھا پڑھنے والا نہیں سنا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment