کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز فجر کی قرأت میں بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
736
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا أُمِرَ وَسَکَتَ فِيمَا أُمِرَ وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِيًّا لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
مسدد، اسمٰعیل، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو جن نمازوں میں (جہر کا) حکم دیا گیا، ان میں آپ نے قرأت کی اور جن میں (خاموشی کا) حکم دیا گیا ان میں سکوت کیا اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے (کہ بھولے سے کوئی غلط حکم دیدے) اور یقینا تم لوگوں کے لئے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم (کے افعال و اقوال) میں ایک اچھی پیروی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment