کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
حدیث نمبر
738
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ فِي الْأُولَيَيْنِ بِأُمِّ الْکِتَابِ وَسُورَتَيْنِ وَفِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ بِأُمِّ الْکِتَابِ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ وَيُطَوِّلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مَا لَا يُطَوِّلُ فِي الرَّکْعَةِ الثَّانِيَةِ وَهَکَذَا فِي الْعَصْرِ وَهَکَذَا فِي الصُّبْحِ
موسی بن اسماعیل، ہمام، یحیی، عبد ﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ظہرکی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور دو سورتیں اور (اس کے ساتھ) پڑھتی تھے اور ہم کو کوئی آیت (کبھی کبھی) سنائی دیتی تھی اور پہلی رکعت میں اس قدر طول دیتے تھے کہ دوسری رکعت میں نہ دیتے تھے اور عصر اور صبح میں بھی یہی صورت تھی
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment