کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جس نے ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ قرأت کی اور اس کا بیان۔
حدیث نمبر
739
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قُلْتُ لِخَبَّابٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
قتیبہ، جریر، اعمش، عماربن عمیر، ابومعمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قرأت کرتے تھے؟ خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا ہاں- ہم نے کہا تم نے کس طرح پہچانا ؟ خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment