کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رکوع میں تکبیر کو پورا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
747
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي بِهِمْ فَيُکَبِّرُ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ إِنِّي لَأَشْبَهُکُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے، تو جب جھکتے تھے اور اٹھتے تھے تو تکبیر کہتے تھے اور جب (نماز سے) فارغ ہوتے تھے تو کہتے تھے کہ میں نماز میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تم سب سے زیاہ مشابہ ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment