Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:778


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
سجدوں میں دعا اور تسبیح کا بیان
حدیث نمبر
778
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنْ مُسْلِمٍ هُوَ ابْنُ صُبَيْحٍ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُکُوعِهِ وَسُجُودِهِ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ
مسدد، یحییٰ، سفیان منصور مسلم، مسروق حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اکثر اپنے رکوع اور اپنے سجود میں کہا کرتے تھے- سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم قرآن کے حکم کی تعمیل کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment