Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1864,TotalNo:6515


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
رویاء اللہ کی جانب سے ہیں
حدیث نمبر
6515
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ مِنْ اللَّهِ وَالْحُلْمُ مِنْ الشَّيْطَانِ
احمد بن یونس، زہیر، یحییٰ بن اسد، ابوسلمہ حضرت ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اچھے خواب خدا کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment